-->
امریکی بجٹ صدر ٹرمپ کے فیصلے کا منتظر

امریکی بجٹ صدر ٹرمپ کے فیصلے کا منتظر

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے چھٹیاں فلوریڈا کی تفریح گاہ میں گزار رہے ہیں۔ جب کہ ڈیموکریٹ اور ری پبلکن جماعتوں کے نمائندے اس بات کے منتظر ہیں کہ وہ عالمی وبا کے ریلیف پیکیج اور حکومت کے اخراجات کے بل پر منظوری کے دستخط کرتے ہیں یا نہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rsA0PR

Related Posts

0 Response to "امریکی بجٹ صدر ٹرمپ کے فیصلے کا منتظر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3