
امریکی قانون سازوں کا بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے متعلق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کو خط
کانگریس کے اراکین کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کسانوں کا یہ احتجاج پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکھ امریکیوں کے لیے باعث تشویش ہے۔ یہ معاملہ متعدد بھارتی نژاد امریکیوں کو متاثر کرتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nSnNl4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nSnNl4
0 Response to "امریکی قانون سازوں کا بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے متعلق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کو خط"
Post a Comment