-->
نان اور برگر کے بعد پیش ہے نان برگر

نان اور برگر کے بعد پیش ہے نان برگر

فیوژن فوڈ ایسا کھانا ہے جو مختلف خطوں کے پکوانوں کی جزیات کو ملا کر ایک نئے پکوان کی صورت میں بنایا جاتا ہے۔ امریکہ میں تارکین وطن عموماً اپنے کھانے کو مقامی مغربی کھانے سے ملانے کے ایسے تجربات کرتے رہتے ہیں جن میں سے کچھ مقبول بھی ہو جاتے ہیں۔ نیویارک کے ایک پاکستانی ریسٹورنٹ میں ایسی ہی ایک ڈش ہماری ساتھی آعیزہ عرفان کو بھی دکھائی دی اور انہوں نے اسے ٹرائی کرنے کا سوچا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bFh1LPO

Related Posts

0 Response to "نان اور برگر کے بعد پیش ہے نان برگر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3