-->
یوکرین پر روسی حملے کی برسی: اقوام متحدہ میں ’امن‘ قرارداد پیش کی جائے گی

یوکرین پر روسی حملے کی برسی: اقوام متحدہ میں ’امن‘ قرارداد پیش کی جائے گی

توقع ہے کہ  193 رکنی جنرل اسمبلی میں 24 فروری کو جنگ کے آغاز کی پہلی برسی کے موقع پر قراردار پر ووٹنگ سے قبل درجنوں ملکوں کے نمائندے دو روز تک تقاریر کریں گے۔ قرار داد پر جمعرات کو ووٹنگ کا امکان ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/viTbt4C

Related Posts

0 Response to "یوکرین پر روسی حملے کی برسی: اقوام متحدہ میں ’امن‘ قرارداد پیش کی جائے گی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3