
امریکہ میں تارکین وطن کی تعداد پر کنڑول کے لیے نئے اقدامات پر غور
اس منصوبے کے تحت ایسے تارکینِ وطن جو امریکہ میں داخل ہونے کے لیے موجود راستے اختیار نہیں کرتے یا کسی اور ملک میں جس سے وہ گزرے، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں اور امریکہ پہنچنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو استثنیٰ کے بغیرانہیں پناہ کے لیے مستحق خیال نہیں کیا جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/s2Z9M5F
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/s2Z9M5F
0 Response to "امریکہ میں تارکین وطن کی تعداد پر کنڑول کے لیے نئے اقدامات پر غور"
Post a Comment