-->
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کی پیش گوئیاں

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کی پیش گوئیاں

امریکہ کا نیا صدر کون ہو گا؟ نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے اِس سوال میں امریکی عوام کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اس وقت کثرت سے اس بارے میں رائے عامہ کے جائزے ہو رہے ہیں، مگر عوامی رائے کے جائزے کسی بھی امیدوار کی ایک مخصوص وقت پر مقبولیت تو دیکھا سکتے ہیں، یہ ہمیشہ درست انتخابی نتائج کی پیش گوئی نہیں کرتے۔ اس کے علاوہ کچھ ماہرین کے اپنے تیارکردہ ماڈلز بھی ہیں، جن کی بنیاد پر پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ اِس بار امریکہ کا نیا صدر کون ہو گا؟ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30L2KrC

Related Posts

0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کی پیش گوئیاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3