
تھینکس گیونگ: لاکھوں امریکیوں کا دوسرے شہروں کا سفر
اس سال امریکیوں سے طبی ماہرین ایک ہی اپیل کر رہے ہیں کہ تھینکس گیونگ پر اپنے پیاروں سے دور رہیں اور اگر ملیں بھی تو فاصلے سے ملیں تاکہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔ لیکن ان ہدایات کے باوجود لاکھوں امریکی اس ہفتے سفر کر رہے ہیں تاکہ یہ تہوار اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J6rZPn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J6rZPn
0 Response to "تھینکس گیونگ: لاکھوں امریکیوں کا دوسرے شہروں کا سفر"
Post a Comment