-->
کیا کورونا کے دوران سکولوں کا کھلنا محفوظ ہو گا؟

کیا کورونا کے دوران سکولوں کا کھلنا محفوظ ہو گا؟

امریکہ میں جولائی کے آخری دو ہفتوں کے دوران ستانوے ہزار سے زائد بچے کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔ اگست کے شروع میں امریکہ کی پچیس سے زائد ریاستوں میں والدین، اساتذہ، طلبا اور کمیونٹی ارکان محفوظ اور مساوی بنیادوں پر سکولوں کے کھولنےکا مطالبہ لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ دوسری طرف یہ معاملہ سیاسی بحث کا موضوع بن گیا ہے کیوں کہ وہائٹ ہاؤس اور بہت سے ریاستی گورنروں کی طرف سے سکول کھولنے کے لئے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aftovX

Related Posts

0 Response to "کیا کورونا کے دوران سکولوں کا کھلنا محفوظ ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3