
بائیڈن باضابطہ صدر قرار پائے تو وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا: ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتِ حال میں اُن کے لیے شکست تسلیم کرنا آسان نہ ہو گا۔ ان کے بقول اگر الیکٹورل کالج بائیڈن کے حق میں ووٹ دیتا ہے تو وہ یقینی طور پر وائٹ ہاؤس سے چلے جائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mbr8uT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mbr8uT
0 Response to "بائیڈن باضابطہ صدر قرار پائے تو وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا: ٹرمپ"
Post a Comment