-->
امریکہ: تھینکس گیونگ پر ٹرکی کی جان بخشی کی روایت

امریکہ: تھینکس گیونگ پر ٹرکی کی جان بخشی کی روایت

تھینکس گیونگ پر 'ٹرکی' کے لیے صدرِ امریکہ کی جانب سے معافی کے اعلان کی روایت اس سال بھی زندہ رکھی گئی۔ 'ٹرکی' وہ پرندہ ہے جو اس امریکی تہوار پر ہونے والی تقریبات کے دوران دسترخوان کا لازمی جزو ہوتا ہے۔ ٹرکی کو صدارتی معافی دینے کی روایت کب اور کیسے شروع ہوئی؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3le1RPh

Related Posts

0 Response to "امریکہ: تھینکس گیونگ پر ٹرکی کی جان بخشی کی روایت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3