-->
امریکی خواتین کی ووٹ کے حق کے لیے جدوجہد

امریکی خواتین کی ووٹ کے حق کے لیے جدوجہد

امریکہ میں خواتین کو ووٹ کا حق دیے جانے کو 100 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکی خواتین نے حقِ رائے دہی کے حصول کے لیے ماضی میں بہت سخت اور طویل جدوجہد کی تھی۔ اس تاریخی جدوجہد کے بعد ووٹ کا حق ملنے اور آج کی امریکی خواتین پر اس کے اثرات کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34i0Lx8

Related Posts

0 Response to "امریکی خواتین کی ووٹ کے حق کے لیے جدوجہد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3