-->
امریکہ: کرونا بحران کے باعث چھت چھن جانے کا ڈر

امریکہ: کرونا بحران کے باعث چھت چھن جانے کا ڈر

امریکہ میں کرونا وائرس کے بحران کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بے روزگاری الاؤنس پیکج کے تحت لاکھوں لوگوں کو مالی امداد دی جا رہی تھی جس کا گزشتہ ماہ اختتام ہو گیا ہے۔ نئے امدادی پیکج پر ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان اختلافات کی وجہ سے کرائے پر رہنے والوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q4HpDx

Related Posts

0 Response to "امریکہ: کرونا بحران کے باعث چھت چھن جانے کا ڈر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3