-->
پاکستان پر بات کسی فرد کے لیے نہیں، جمہوریت اور حقوق کی خاطر کر رہے ہیں: شیلا جیکسن

پاکستان پر بات کسی فرد کے لیے نہیں، جمہوریت اور حقوق کی خاطر کر رہے ہیں: شیلا جیکسن

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندر جمہوری، سیاسی اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں نہ کہ کسی ایک فرد کے لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام لوگوں کو اپنے اپنے ملکوں میں جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔ وہ ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ کی تقریب کے دوران پوچھے گئے ایک تنقیدی سوال کا جواب دے رہی تھیں۔ اس تقریب کا اہتمام پاکستانی امریکن بزنس مین طاہر جاوید نے کیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4lJ7AwY

Related Posts

0 Response to "پاکستان پر بات کسی فرد کے لیے نہیں، جمہوریت اور حقوق کی خاطر کر رہے ہیں: شیلا جیکسن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3