
میموریؒل ڈے: ہمیں انہیں کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئیے جن کی نمائندگی یہ پرچم، یہ پھول اور یہ کتبے کر رہے ہیں۔" صدر بائیڈن
صدربائیڈن نے اس موقعے پر کچھ لمحوں کی خاموشی اختیار کی اور پھر اپنے خطاب میں کہا، " ہمیں کبھی بھی اس قیمت کو فراموش نہیں کرنا چاہئیے جو ہماری جمہوریت کے تحفظ کے لیے ادا کی گئی، ہمیں ان زندگیوں کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئیے جن کی نمائندگی یہ پرچم، یہ پھول اور یہ کتبے کر رہے ہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nzWi2qw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nzWi2qw
0 Response to "میموریؒل ڈے: ہمیں انہیں کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئیے جن کی نمائندگی یہ پرچم، یہ پھول اور یہ کتبے کر رہے ہیں۔" صدر بائیڈن"
Post a Comment