
صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی کا قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق ، کانگریس کے اراکین سے منظور کرنے کی اپیل
کئی ہفتوں کی بات چیت کے بعد بائیڈن اور میک کارتھی کے درمیان سمجھوتے کے اس پیکیج میں جنوری 2025 تک موجودہ 31.4 ٹریلین ڈالرقرض کی حد کو ختم کرنااور دو سالہ بجٹ ڈیل شامل ہے جو اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال میں وفاقی اخراجات کو ایک سطح پر رکھے اور اگلے 12 مہینوں میں اسے 2025 میں1 فیصد تک بڑھائے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oEVaPIT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oEVaPIT
0 Response to "صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی کا قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق ، کانگریس کے اراکین سے منظور کرنے کی اپیل"
Post a Comment