
پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اسکورر کی کہانی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک ساجد عثمان کا قد صرف چار فٹ سات انچ ہے۔ ساجد کرکٹ تو نہ کھیل سکے لیکن اس کھیل سے منسلک رہنے کا شوق وہ اسکورر بن کر پورا کر رہے ہیں۔ 'پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ساجد عثمان پی سی بی کے آفیشل اسکورر تھے۔ مزید جانتے ہیں نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gqwXAK
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gqwXAK
0 Response to "پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اسکورر کی کہانی"
Post a Comment