-->
بھارت: توہینِ عدالت کے جرم میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کو ایک روپیہ جرمانہ

بھارت: توہینِ عدالت کے جرم میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کو ایک روپیہ جرمانہ

پرشانت بھوشن نے جون میں عدالتِ عظمیٰ کی کارروائیوں اور چیف جسٹس آف انڈیا کے بارے میں دو ٹوئٹس کیے تھے جس پر انہیں توہینِ عدالت کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ 

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hWv1S4

Related Posts

0 Response to "بھارت: توہینِ عدالت کے جرم میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کو ایک روپیہ جرمانہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3