-->
طالبان کی عارضی جنگ بندی امن کا ایک نیا موڑ بن سکتی ہے

طالبان کی عارضی جنگ بندی امن کا ایک نیا موڑ بن سکتی ہے

افغان صدر اشرف غنی نے عید کی تقریبات کے دوران عارضی جنگ بندی کا اپنی فوجوں کو حکم دے کر  طالبان کے اقدام کا فوری جواب دیا۔  تاہم اسلامک گروپ نے اپنے عسکریت پسندوں کو حکم دیا ہے کہ اگر ان پر حملہ کیا جائے تو وہ اس کا مناسب جواب دیں۔ 

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TALnWr

Related Posts

0 Response to "طالبان کی عارضی جنگ بندی امن کا ایک نیا موڑ بن سکتی ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3