-->
افغان صدر کا طالبان کے مزید 2000 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

افغان صدر کا طالبان کے مزید 2000 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

صدر غنی کے مطابق طالبان قیدیوں کی رہائی جذبہ خیر سگالی کے تحت کی جا رہی ہے۔ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ افغان حکومت اب تک لگ بھگ ایک ہزار قیدیوں کو رہا کر چکی ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d1WQ9c

Related Posts

0 Response to "افغان صدر کا طالبان کے مزید 2000 قیدیوں کی رہائی کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3