
امریکہ: سمندری طوفان سے ٹیکساس اور لوزیانا میں تباہی
امریکہ میں سمندری طوفان 'لارا' شدید بارشوں اور 150 میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے چلنے والی تند و تیز ہواؤں کے ساتھ لوزیانا اور ٹیکساس کی ریاستوں سے ٹکرایا۔ طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور کئی جانیں بھی گئیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lCHuN5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lCHuN5
0 Response to "امریکہ: سمندری طوفان سے ٹیکساس اور لوزیانا میں تباہی"
Post a Comment