
کرونا بحران: بھارتیوں کا عاملوں اور نجومیوں سے رجوع
بھارت میں کرونا وائرس کے روزانہ 70 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ اس صورتِ حال میں بہت سے بھارتی شہری اپنے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہیں اور عاملوں و نجومیوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ان دنوں کیا صورتِ حال ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Qugqa
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Qugqa
0 Response to "کرونا بحران: بھارتیوں کا عاملوں اور نجومیوں سے رجوع"
Post a Comment