
امریکہ اور چین کا کشیدگی کے باوجود اقتصادی معاہدے پر پیش رفت پر اتفاق
دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے منگل کو فون پر تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں بات چیت کی۔ معاہدے کے تحت چین دو برسوں کے دوران امریکہ سے 200 بلین ڈالر کا سامان خریدے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hvuDtO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hvuDtO
0 Response to "امریکہ اور چین کا کشیدگی کے باوجود اقتصادی معاہدے پر پیش رفت پر اتفاق"
Post a Comment