اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے تاریخی خطاب
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی ایک ایسا فورم ہے جہاں 193 رکن ممالک کے رہنما ہر سال اپنے ملک، عوام اور عالمی برادری کو درپیش مسائل پر تقاریر کرتے ہیں۔ جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں کئی رہنماؤں کی تقاریر کو نمایاں حیثیت ملی ہے۔ کچھ اہم تقاریر کے بارے میں بتا رہی ہیں مونا کاظم شاہ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kcUe5BL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kcUe5BL
0 Response to "اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے تاریخی خطاب"
Post a Comment