-->
واشنگٹن ڈی سی کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ہر طرح سے اچھا لگنے والا شہر ہے۔ اس کا سہرا یہاں قائم انفراسٹرکچر اور ڈیزائن کمیشن کے سر بھی جاتا ہے جس میں مختلف فنون کے ماہرین شامل ہیں۔ یہ کمیشن فیصلہ کرتا ہے کہ امریکی دارالحکومت میں یادگاروں کو کہاں ہونا چاہیے اور عوامی مقامات کیسے نظر آنے چاہئیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34y1me9

Related Posts

0 Response to "واشنگٹن ڈی سی کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3