نیویارک میں جنرل اسمبلی کا اجلاس؛ شہریوں کا باہر نکلنا کتنا مشکل ہے؟
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے عالمی رہنما نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کا رُخ کرتے ہیں۔ ان عالمی رہنماؤں کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جاتے ہیں۔ اجلاس کے دوران مین ہیٹن کے شہریوں پر کیا گزرتی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vf9DOkV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vf9DOkV
0 Response to "نیویارک میں جنرل اسمبلی کا اجلاس؛ شہریوں کا باہر نکلنا کتنا مشکل ہے؟"
Post a Comment