سفارتکاری واپس آچکی ہے، یہاں امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں اور پاکستانی وزارتِ خارجہ میں بھی، بلاول بھٹو زرداری
امریکی وزیر خارجہ نے کہا “پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے امریکہ تقریباً 56 ملین ڈالرز کی امداد فراہم کر چکا ہے۔ امریکہ نے خوراک اور شیلٹر کے علاوہ دیگر امدادی سامان سے لدے سترہ جہاز پاکستان بھیجے ہیں اور آج میں خوراک کی قلت سے نمٹنے کے لیے مزید ایک کروڑ ڈالرز کا اعلان کر رہا ہوں۔”
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/t0m3ew9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/t0m3ew9
0 Response to "سفارتکاری واپس آچکی ہے، یہاں امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں اور پاکستانی وزارتِ خارجہ میں بھی، بلاول بھٹو زرداری"
Post a Comment