
رائے عامہ کے جائزوں میں بائیڈن کو سبقت حاصل
بہت سے معروف اور شہرت یافتہ اداروں نے اب تک جو مختلف سروے کیے ہیں ان میں جو بائیڈن کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے۔ ان میں قومی سطح کے سروے اور کانٹے کے متوقع مقابلے والی ریاستوں کے جائزے شامل ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DzjgSv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DzjgSv
0 Response to "رائے عامہ کے جائزوں میں بائیڈن کو سبقت حاصل "
Post a Comment