
وائرس کی ویکسین بن بھی جائے تب بھی سماجی چیلنج باقی رہے گا؟
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس بات پر اصرار کہ ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کرونا وائرس کے علاج کے لیے مفید ہے، دراصل انتظامیہ طبی ماہرین کی نفی کر رہی ہے، جب کہ یہ بات ثابت ہے کہ یہ حقیقت کے برعکس ہے؛ یا پھر یہ کہ الٹرا وائلٹ روشنی یا بلیچ کا استعمال کرونا وائرس کے علاج میں معاون ہو سکتے ہیں، درست نہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CmIiDM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CmIiDM
0 Response to "وائرس کی ویکسین بن بھی جائے تب بھی سماجی چیلنج باقی رہے گا؟"
Post a Comment