-->
مواخذے کے مطالبات میں شدت، صدر ٹرمپ انتقالِ اقتدار پر رضا مند

مواخذے کے مطالبات میں شدت، صدر ٹرمپ انتقالِ اقتدار پر رضا مند

صدر ٹرمپ نے جمعرات کو ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں انہوں نے پہلی مرتبہ اعلان کیا کہ وہ اقتدار جو بائیڈن کے حوالے کریں گے۔ ان کے بقول "نئی انتظامیہ 20 جنوری کو حلف اٹھائے گی اور میری تمام تر توجہ منظم اور کسی بھی رکاوٹ کے بغیر اقتدار کی منتقلی پر مرکوز ہو گی۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3biP1Oz

Related Posts

0 Response to "مواخذے کے مطالبات میں شدت، صدر ٹرمپ انتقالِ اقتدار پر رضا مند"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3