
صدر ٹرمپ کے فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹس جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری تک معطل
زوکربرگ کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ غیرمعینہ مدت تک بند کیا جاسکتا ہے لہذا صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کی بندش میں اقتدار کی پرامن منتقلی تک توسیع کی جارہی ہے جس میں غیر معینہ مدت تک بھی توسیع کی جاسکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35l8NFp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35l8NFp
0 Response to "صدر ٹرمپ کے فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹس جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری تک معطل"
Post a Comment