-->
سوڈان کے بھی اسرائیل سے تعلقات بحال، معاہدۂ ابراہم میں شامل

سوڈان کے بھی اسرائیل سے تعلقات بحال، معاہدۂ ابراہم میں شامل

امریکہ کے وزیرِ خزانہ اسٹیون منچن نے واشنگٹن کی جانب سے، جب کہ سوڈان کے وزیرِ انصاف نصر الدین عبد الباری نے خرطوم کی طرف سے اس معاہدے پر دستخط کیے۔ دستخطوں کی یہ تقریب بدھ کو خرطوم میں امریکی سفارت خانے میں ہوئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35i3G8D

Related Posts

0 Response to "سوڈان کے بھی اسرائیل سے تعلقات بحال، معاہدۂ ابراہم میں شامل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3