
امریکہ میں یومیہ کیسز ایک لاکھ تک پہنچ سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی
سینیٹر الزبتھ ویرن نے ان سے سوال کیا کہ ممکنہ طور پر کتنے امریکی وبا سے ہلاک ہوسکتے ہیں؟ ڈاکٹر فاؤچی نے کہا کہ میں کوئی تعداد نہیں بتانا چاہتا۔ لیکن امریکی عوام کو یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں بہت پریشان ہوں کیونکہ صورتحال خاصی خراب ہوسکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dOMb1p
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dOMb1p
0 Response to "امریکہ میں یومیہ کیسز ایک لاکھ تک پہنچ سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی"
Post a Comment