
کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی؟ منزل ابھی دور ہے، ماہرین کا انتباہ
طبی عملے کے ارکان انتباہ کرتے ہیں کہ اسپتالوں کے مناظر اور مریضوں کی حالت کو دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ کرونا کتنا ہولناک اور تیزی سے پھیلنے والا وائرس ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اور اسے مذاق نہیں سمجھنا چاہئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eONBKD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eONBKD
0 Response to "کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی؟ منزل ابھی دور ہے، ماہرین کا انتباہ"
Post a Comment