
عالمی سطح پر نادار اور کمزور افراد کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی عالم گیر وبا نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کے منظرنامے کو تبدیل کر دیا ہے اور عالمی سطح پر عدم مساوات کا معاملہ مزید گہرا ہو گیا ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31A9Dgf
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31A9Dgf
0 Response to "عالمی سطح پر نادار اور کمزور افراد کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں: اقوام متحدہ"
Post a Comment