
امریکہ کی میکسیکو سرحد پر مہاجرین کی بڑی تعداد؛ بائیڈن بطور صدر پہلا دورہ کریں گے
صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے سلسلے میں امریکہ-میکسیکو سرحد کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں- عہدہ سنبھالنے کے بعد اس سرحد کا ان کا یہ پہلا دورہ ہ ہوگا جہاں پناہ گزین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RQcnSVv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RQcnSVv
0 Response to " امریکہ کی میکسیکو سرحد پر مہاجرین کی بڑی تعداد؛ بائیڈن بطور صدر پہلا دورہ کریں گے"
Post a Comment