
پاکستان امریکہ اور دیگر ملکوں کے لیے طالبان اپنی سرزمین کو محفوظ بنائیں، نیڈ پرائس
محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہو سکتا کہ طالبان خواتین کے خلاف سفاکانہ اقدامات بھی جاری رکھیں، ان کے لیے مواقع ختم کریں، افغان عوام کے لیے مشکلات میں اضافے کا سبب بنیں اور توقع رکھیں کہ دنیا کے ساتھ بہتر تعلقات کا راستہ نکل آئے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MnVaEk2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MnVaEk2
0 Response to "پاکستان امریکہ اور دیگر ملکوں کے لیے طالبان اپنی سرزمین کو محفوظ بنائیں، نیڈ پرائس"
Post a Comment