
امریکہ: سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہنگامے، میناپولس میں نیشنل گارڈز طلب
ڈیمو کریٹک اراکین نے امریکی محکمہ انصاف کو ایک خط لکھا ہے جس میں واقعے کی شفاف تحقیقات پر زور دیا گیا ہے۔ مشتعل مظاہرین نے میناپولس میں ایک پولیس اسٹیشن کو بھی نذر آتش کر دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XbFgdk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XbFgdk
0 Response to "امریکہ: سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ہنگامے، میناپولس میں نیشنل گارڈز طلب"
Post a Comment