-->
کرونا وائرس کا پھیلاؤ: چین، امریکہ سفارتی تنازع کھل کر سامنے آ گیا

کرونا وائرس کا پھیلاؤ: چین، امریکہ سفارتی تنازع کھل کر سامنے آ گیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو روز قبل کرونا وائرس کو 'چینی وائرس' قرار دیا تھا جب کہ امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو متعدد بار اسے 'ووہان وائرس' قرار دیے چکے ہیں۔ کرونا وائرس سب سے پہلے چین کی شہر ووہان میں سامنے آیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2w7NR6r

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کا پھیلاؤ: چین، امریکہ سفارتی تنازع کھل کر سامنے آ گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3