
شہر بند ہونے سے چھوٹے کاروباری لوگ اور دیہاڑی والے پریشان
اسکول دفاتر عملا بند ہیں اور ہوٹلوں میں لوگوں کو مل بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت نہیں۔ سڑکیں ویران ہیں۔ نہ صرف سیاح غائب ہیں بلکہ مقامی شہری بھی گھروں میں دبک کر بیٹھ گئے جس وجہ سے ٹیکسی ڈرائیوروں کے گھروں میں فاقہ کشی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Wnn5Bu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Wnn5Bu
0 Response to "شہر بند ہونے سے چھوٹے کاروباری لوگ اور دیہاڑی والے پریشان"
Post a Comment