-->
وائٹ ہاؤس کانگریس سے 850 ارب ڈالر ہنگامی پیکج کی منظوری کا خواہاں

وائٹ ہاؤس کانگریس سے 850 ارب ڈالر ہنگامی پیکج کی منظوری کا خواہاں

سن 2008 کے بینک بیل آؤٹ پیکج یا سن 2009 کے ریکوری ایکٹ کی نسبت یہ پیکج کہیں بڑا ہے۔ اس پیکج میں سے وائٹ ہاؤس اجرتوں پر کام کرنے والوں کیلئے ٹیکس ادائیگی میں بڑی کٹوتیاں دیگا اور پچاس ارب ڈالر، ایئر لائین کمپنیوں اور چھوٹے کاروباروں کی مدد کیلئے مختص کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x73R8x

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس کانگریس سے 850 ارب ڈالر ہنگامی پیکج کی منظوری کا خواہاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3