
پرائمری الیکشن: بائیڈن مزید تین امریکی ریاستوں میں کامیاب
صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے منگل کو تین امریکی ریاستوں فلوریڈا، الینوئے اور ایریزونا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے پرائمری انتخابات ہوئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے خلاف فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/395EzW0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/395EzW0
0 Response to "پرائمری الیکشن: بائیڈن مزید تین امریکی ریاستوں میں کامیاب"
Post a Comment