
کابل میں اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ، آٹھ افراد ہلاک
وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق دشت برچی اسپتال پر تین دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے پولیس کی وردیاں پہنی ہوئی تھیں۔ اسپتال سے کئی افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا تاہم حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lnky3G
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lnky3G
0 Response to "کابل میں اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ، آٹھ افراد ہلاک"
Post a Comment