
کیا افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی ممکن ہے؟
پروفیسر نجیب اللہ آزاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ جو امریکہ کا معاہدہ ہے اس میں بھی امریکی افواج کی فوری واپسی کی کوئی بات نہیں کی گئی اور یہ سوال بھی سامنے آئے گا کہ کیا خطے کی جیوپولیٹیکل اور جیواکنامک صورت حال ایسی ہے کہ امریکہ وہاں اپنی موجودگی برقرار نہ رکھنے کا متحمل ہو سکے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2THD3UP
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2THD3UP
0 Response to "کیا افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی ممکن ہے؟"
Post a Comment