-->
وبا سے اموات میں کمی، 11 مقامات پر وائرس کا خاتمہ

وبا سے اموات میں کمی، 11 مقامات پر وائرس کا خاتمہ

جن 11 ملکوں یا خود مختار خطوں میں کرونا وائرس کے تمام کیسز کا کوئی نہ کوئی نتیجہ برآمد ہو چکا ہے، ان میں ماریشس، فیرو آئی لیںڈز، بیلیز، نیو کیلیڈونیا، فاک لینڈ آئی لینڈز، گرین لینڈ، سری نام، پپوا نیو گنی، سینٹ بارتھ، اینگیلا اور سینٹ پئیر میکیلون شامل ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SVvRo2

Related Posts

0 Response to "وبا سے اموات میں کمی، 11 مقامات پر وائرس کا خاتمہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3