-->
افغان حکومت نے مزید نو سو طالبان قیدی رہا کر دیے

افغان حکومت نے مزید نو سو طالبان قیدی رہا کر دیے

قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے منگل کے روز بتایا کہ حکومت نے نو سو قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالکل صحیح تعداد قانونی عمل مکمل ہونے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی۔ پچیس مئی کو حکام نے ایک سو قیدیوں کو رہا کیا تھا۔ ان قیدیوں کو بگرام کے جیل خانے سے رہا کیا گیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TGpu8k

Related Posts

0 Response to "افغان حکومت نے مزید نو سو طالبان قیدی رہا کر دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3