-->
کیا طالبان اور عبداللہ عبداللہ ایک دوسرے پر اعتماد کر سکیں گے؟

کیا طالبان اور عبداللہ عبداللہ ایک دوسرے پر اعتماد کر سکیں گے؟

ماہرین سوالات اٹھا رہے ہیں کہ ایسی صورت میں جب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان  شدید اختلافات ہیں، طالبان اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان اعتماد کی فضا قائم ہو سکے گی؟ اور کیا امن عمل آگے بڑھانے اور طالبان کے ساتھ مستقبل کے مذاکرات کی قیادت عبداللہ عبداللہ کے سپرد کرنا درست فیصلہ ہے؟

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c4AQt1

Related Posts

0 Response to "کیا طالبان اور عبداللہ عبداللہ ایک دوسرے پر اعتماد کر سکیں گے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3