
'عالمی معیشت کو 1930 کی دہائی کے بعد بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے'
اپنی تازہ ترین رپورٹ میں عالمی مالیاتی ادارے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سال امریکہ کی معیشت پانچ اشاریہ نو فیصد سکڑے گی، جبکہ یورو کرنسی استعمال کرنے والی انیس یورپی ممالک کی معیشت سات اشاریہ پانچ فیصد، جاپان پانچ اشاریہ دو اور برطانیہ کی معیشت چھہ اشاریہ پانچ فیصد سکڑے گی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VqDmDG
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VqDmDG
0 Response to "'عالمی معیشت کو 1930 کی دہائی کے بعد بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے'"
Post a Comment