
افغانستان: گردیز میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ، 25 نمازی ہلاک
ادھر، ایک ٹوئیڑ بیان میں، پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے خود کش حملے کی ’’شدید مذمت‘‘ کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار افسوس اور ہمدردی کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہےکہ ’’دکھ کی اِس گھڑی میں، پاکستان افغان حکومت اور افغان عوام کے ساتھ ہے‘‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LQiFPB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LQiFPB
0 Response to "افغانستان: گردیز میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ، 25 نمازی ہلاک"
Post a Comment