
امریکہ میں کرونا سے ایک دن میں 2228 ہلاکتیں، مجموعی کیسز چھ لاکھ سے متجاوز
امریکی ریاست نیو یارک کے حکام نے پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں کے باعث مرنے والے کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو بھی ہلاکتوں میں شمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنید یہی ہے کہ دیگر ریاستیں بھی یہی پالیسی اپنائیں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XBY7z6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XBY7z6
0 Response to "امریکہ میں کرونا سے ایک دن میں 2228 ہلاکتیں، مجموعی کیسز چھ لاکھ سے متجاوز"
Post a Comment