
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کو لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی ساحلی شہر کاکسس بازار کے عہدے داروں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ انہوں نے تقریباً 40 ہزار روہنگیا پناہ گزینوں ان کیمپوں سے جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ ہے، محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AAsbkz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AAsbkz
0 Response to "بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کو لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ"
Post a Comment